تازہ ترین خبریںپاکستان

تربیلا جھیل میں کشتی حادثے کا شکار، درجنوں افراد ڈوب گئے


تربیلا جھیل میں نارا اماں زئی کے مقام پر کشتی الٹ گئی، جس میں سوار درجنوں افراد ڈوب گئے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ریسیکو ٹیمیں اطلاع ملتے ہی پہنچ گئیں اور انہوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے ڈوبنے والوں کی تلاش شروع کر دی، اب تک 2 خواتین کی لاشیں جھیل سے نکال لی گئی ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے جس کی وجہ سے کشتی بوجھ برداشت نہیں کر سکی اور جھیل میں الٹ گئی۔
جھیل میں ڈوبنے والے افراد کو ڈھونڈنے کے لیے ریسکیو ٹیموں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close