تازہ ترین خبریںدنیا

افغانستان: طالبان کا افغان فوج کے کیمپ پر حملہ، 12 اہلکار ہلاک


افغانستان کے صوبے وردک میں طالبان کا افغان سیکیورٹی بیس پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 12سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 20سے زائد زخمی ہو گئے،

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے آج صبح وردک کے شہر میدان میں پہلے ایک حملہ آور نے بارودی مواد سے بھری گاڑی کو بیس کے نزدیک دھماکے سے اڑا دیا جس کےبعد دیگر حملہ آور بیس کے اندر داخل ہو گئے۔

جوابی کارروائی میں 3حملہ آور بھی مارے گئے۔

افغان فورسز سے جھڑپوں میں 3حملہ آور بھی مارے گئے، طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close