تازہ ترین خبریںدنیاپاکستان

پاکستانی وزیرخارجہ برسلز پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی برسلز پہنچ گئے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی برسلز پہنچ گئے، جہاں سفیر پاکستان نغمانہ عالمگیر ہاشمی نے اُن کا بھر پور استقبال کیا۔
اپنے اس 2 روزہ دورے میں وزیر خارجہ یورپین یونین اور پاکستان کے درمیان سٹریٹجک انگیجمنٹ پلان پر دستخط کریں گے۔
اپنی آمد کے بعد وزیر خارجہ نیٹو سیکٹری جنرل جان سٹولٹن سے ملاقات کے لیے نیٹو ہیڈ کوارٹر جائیں گے جبکہ آج تین بجے سفارت خانے میں وہ پاکستانی کمیونٹی سے خطا ب اور بین الاقوامی میڈیا سے گفتگو کریں گے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close