تازہ ترین خبریںدنیا

شمالی شام میں دہشت گردوں کا رہائشی علاقے پر راکٹ حملے


شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ تکفیری دہشت گردوں نے رہائشی علاقے پر راکٹ سے حملہ کیا ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، المنار نے خبر دی ہے کہ تکفیری دہشت گردوں نے حماہ کے شمال مغربی علاقے پر متعدد بار راکٹ حملے کئے۔
تفصیلات کے مطابق تکفیری دہشت گردوں نے حماہ کے علاقے سلحب میں رہائشی مکانات پر راکٹ گولے داغے۔
شامی فوج کا کہنا ہے کہ تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کا فوری جواب دیا گیا جس میں کئی تکفیری دہشت گرد مارے گئے۔
واضح رہے کہ شام تکفیری دہشت گردوں کو امریکا اوراسرائیل کی حمایت حاصل ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close