تازہ ترین خبریںدنیا

صہیونی فوج کا رفح پر فضائی حملہ/ غزہ کی پٹی کا مکمل محاصرہ

صہیونی غاصب فوج نے غزہ کی پٹی کا مکمل طور پر محاصر کرلیا ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی غاصب فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کا مکمل طور پر محاصرہ کرلیا گیا ہے۔
اسرائیل فوج کے ترجمان نے کہا کہ غزہ کی پٹی کا محاصرہ فلسطنی مسلمانوں کی جانب سے کئے جانے والے حملوں کے جواب میں کیا گیا ہے۔
دوسری جانب صہیونی فوج کے لڑاکا طیاروں نے رفح کے مختلف مقامات پر فضائی حملے کئے ہیں۔
واضح رہے کہ اسرائیلی ریاست کے منظم ریاستی جرائم کے خلاف فلسطینی عوام کی طرف سے مزاحمتی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close