تازہ ترین خبریںدنیاپاکستان

پاک فوج کے سربراہ سے افغانستان میں نیٹو کے نمائندے کی ملاقات


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینیئر نمائندے برائے افغانستان سرنکولس نے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمرجاوید باجوہ سے نیٹو کے سینیئر نمائندے برائے افغانستان سرنکولس نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران علاقائی امن وسلامتی اور پاک افغان سرحدی انتظام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جب کہ افغانستان میں مفاہمتی عمل سےمتعلق امور پر بھی بات چیت کی گئی

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close