تازہ ترین خبریںدنیا

عراقی فورسزکی کارروائی میں متعدد خودکش بمبارہلاک


ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں متعدد تکفیری خودکش بمبارے مارے گئے ہیں۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عراقی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرکے کم سے کم 8خودکش بمباروں کو ہلاک کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عراقی فوج نے فضائیہ کی مدد سے مغربی تکریت کے مختلف علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں 11 خود کش جیکٹ، 16 خطرناک قسم کے بم اور اورمتعدد راکٹ تباہ ہوئے۔
مقامی ذرائٰع کے مطابق عراق فوج نے خودکش بمباروں کے 17 خفیہ ٹھکانے اور 10 موٹرسائکلوں کو بھی تباہ کیا۔ علاوہ ازیں صلاح الدین میں ایک ہی جگے میں 5 تکفیری دہشت گردوں کا خاتمہ کردیا گیا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close