تازہ ترین خبریںدنیاکشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی جارحیت جاری، مزید 2 کشمیری مسلمان شہید


سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری مسلمان شہید ہوگئے۔
کشمیری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
ضلع شوپیاں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی ہے جب کہ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی تاحال جاری ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close