تازہ ترین خبریں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا جبکہ ملکی سطح پر سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

سندھ صرا فہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 68 ہزار 900 روپےپر برقرار ہے، 10 گرام سونےکی قدر 59 ہزار 71 روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونےکی فی اونس قیمت 4 ڈالر اضافے سے 1281 ڈالر ہوگئی ہے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close