ایرانتازہ ترین خبریںدنیاپاکستان

کچھ قوتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان کے ایران سے تعلقات بہترہوں، وزیرخارجہ


وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان کے ایران سے تعلقات بہترہوں، اپوزیشن کو سمجھنا چاہیے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ایران میں کوئی غلط بات نہیں کی۔
شاہ محمود قریشی کا پروگرام آج شاہ زیب خانزداہ کے ساتھ ،میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کچھ قوتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان کے ایران سے تعلقات بہتر ہوں، اپوزیشن کو سمجھنا چاہیے۔
ادھر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے مخالفین کو وزیراعظم عمران خان کا پورا جملہ سننے کا مشورہ دیا ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close