تازہ ترین خبریںپاکستان

حکومت اچھے برے اور چھوٹے بڑے دہشت گرد کی اصطلاح ترک کرے، حامدموسوی


تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ علامہ سید حامد علی شاہ موسوی نے کہاہے کہ اگرحکمرانوں کوقوم وملک کی سلامتی عزیرہے تو گڈبیڈ،چھوٹے بڑے دہشت گردکی اصطلاح ترک کریں۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ علامہ سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا کہ ہمارے اس دیرینہ موقف کوآج سب دوہرا رہے ہیں کہ دہشت گردکاکوئی ملک، مکتب نہیں وہ فقط دہشتگردہے جسے اسی تناظرمیں دیکھااورنمٹا جائے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ روزبلوچستان میں نیوی اہلکاروں سمیت 14 بیگناہ شہریوں کوبسوں سے اتارکر شاخت کے بعد گولیوں سے بھون دیاگیا،حکمرانوں سے ہماراسوال ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کہاں ہے؟
انہوں نے کہاشب برات قبولیت دعا کا وسیلہ ہے۔عدل و انصاف کے فقدان نے مسلمانوں کو کہیں کا نہیں چھوڑا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close