تازہ ترین خبریںپاکستان

حکومت کی بے حسی ناقابل برداشت ہے، علامہ راجہ ناصرعباس


مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا ہے کہ حکومت کو تبدیلی کیلئے ووٹ دیئے تھے لیکن حالیہ سانحات پر بے حسی ناقابل برداشت ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ قومی سیاسی قیادت نیشنل ایکشن پلان کو موثر بنانے کیلئے اقدامات کرے۔
انہوں نے کہا کہ سانحہ ہزار گنجی اور ڈی آئی خان میں جاری ٹارگٹ کلنگ کیخلاف جمعہ کو یوم احتجاج منایا جائیگا۔
واضح رہے کہ کوئٹہ اور ڈی آئی خان سمیتملک کے مختلف علاقوں میں شیعہ نسل کشی کا سلسلہ ایک بارپھر شروع ہوچکا ہے۔
پاکستانی شہریوں کا کہنا ہے کہ ریاست ادارے شیعہ نسل کشی کے روک تھام کے لئے موثر اقدامات نہیں کررہے ہیں۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close