تازہ ترین خبریںدنیا

شام: حماہ کے مضافات میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، متعدد ہلاک


شامی فوج نے حماہ کے مضافاتی علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرکے متعدد شرپسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، شامی فوج نے شمال مغربی حماہ کے مضافاتی علاقوں میں امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں متعدد تکفیری دہشت گرد مارے گئے۔
شامی سرکاری ٹی وی کے مطابق، شام کے شمال مغربی حماہ کے اللطامنه، الشریعه، الحویز و الحویجه نامی علاقوں میں مسلح دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر گولہ باری کی گئی۔
واضح رہے کہ شامی فوج اس سے قبل بھی کئی مرتبہ حماہ اور اس کے مضافاتی علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرچکی ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close