اسلامی بیداریتازہ ترین خبریںدنیا

حماس کے وفد کی سیدحسن نصراللہ سے ملاقات، تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال


فلسطینی تنظیم حماس کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

المیادین کے حوالے سے بتایاہے کہ  فلسطینی تنظیم حماس کے ایک اعلیٰ سطحی  وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

تفصیلات کے مطابق حماس تحریک کے سیاسی دفتر کے نائب چیئرمین صالح العاروی کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات کی ہے۔

 ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ طرفین نے اس ملاقات میں باہمی اتحاد اور تعاون کے ساتھ اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کا عزم کیا ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close