تازہ ترین خبریںدنیاپاکستان

پاکستان کا ترک قوم کے دلوں میں خاص مقام ہے، اردوغان


ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ترک قوم کے دلوں میں خاص مقام ہے، ہم جنگ استقلال میں برصغیر کے مسلمانوں کی حمایت کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے، ترکی کی آزادی کے لیے علامہ اقبال کی شاعری کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ترک قوم کو جب بھی مشکل پڑی پاکستانی بھائیوں کو ساتھ کھڑا پایا ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردگان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترک قوم کو جب بھی مشکل پڑی پاکستانی بھائیوں کو ساتھ کھڑا پایا جب کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے کردار پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
واضح رہے کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران ترک حکومت نے پاکستان کی کھل کرحمایت کا اظہار کیا تھا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close