تازہ ترین خبریںپاکستان

پاکستان بھرکے ایئرپورٹس کل رات 12 بجے تک بند رہیں گے


پاکستان بھرکے ایئرپورٹس میں کل رات 12 بجے تک پروازوں کی آمد و رفت معطل رہے گی۔

مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ  سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹس جاری کیا ہے کہ کل رات 12 بجے تک پاکستان بھر کے تمام ایئرپورٹس پر پروازوں کی آمدورفت کا سلسلہ معطل رہے گا۔

کل رات 12 بجے تک پروازوں کی آمدورفت کا سلسلہ معطل رہے گا

واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے بعد پاکستانی ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس سے قبل ایئرپورٹ مینیجر لاہور نے اندرون ملک اور بیرون ممالک جانے اور آنے والی پروازیں تاحکم ثانی روک دی تھیں۔

اس کے علاوہ چائنا گوانگزو سے آنے والی پرواز کو بھی واپس بھجوا دیا گیا تھا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close