تازہ ترین خبریںدنیا

سعودی­عرب کا اعلی سطحی وفد گوادر پہنچ گیا


سعودی­عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد سعودی وزیر توانائی، صنعت اور معدنی وسائل خالد الفالح کی قیادت میں گوادر پہنچ گیا۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، وزیرپٹرولیم غلام سرورخان اور وزیر پورٹ و شپنگ علی زیدی نے سعودی وزیر توانائی ،صنعت و معدنی وسائل اور وفد میں شامل دیگر حکام کا گوادر ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔

اس موقع پر ایئر پورٹ پر صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن میر ظہور احمد بلیدی و دیگر وفاقی و صوبائی حکام بھی موجود تھے۔

سعودی وفد گوادر بندرگاہ کا بھی دورہ کرے گااور انہیں پاکستانی حکام کی جانب سے بریفنگ بھی دی جائے گی۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close