تازہ ترین خبریںدنیا

افغانستان میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک


امریکی حکام نے ایک اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کرتےہوئے کہاہے کہ رواں سال ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد ۱۴ ہوگئی۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان میں امریکی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک امریکی اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔

ملائی ٹائمز کے مطابق امریکی فوجی اہلکار صوبہ بگرام کے ایئربیس میں مارا گیا ہے۔

امریکی فوج کا کہنا ہے کہ فوجی اہلکار کی ہلاکت کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پنٹاگان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 15000 امریکی فوجی موجود ہیں اور یہ اس سال چودھویں امریکی فوجی کی ہلاکت ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close