تازہ ترین خبریں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی جارحیت جاری، مزید۴ کشمیری مسلمان شہید


مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جارحیت بدستور جاری ہے، ضلع شوپیاں کے علاقے ناڈیگام میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے 4 کشمیری شہید کر دیے۔

کشمیری ذرائع کے حوالےسے بتایا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے شوپیاں کا محاصرہ کیا اور فائرنگ کرکے چار کشمیری مسلمانوں کو شہید کر دیا۔

دوسری جانب وادی میں ڈھونگ پنچایت انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ آج ہو رہی ہے۔

حریت قیات کی اپیل پر انتخابی حلقوں والے علاقوں میں مکمل ہڑتال ہے، حریت رہنماؤں نے کشمیریوں سے انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close