تازہ ترین خبریںدنیا

خان یونس پراسرائیلی طیاروں کی بمباری سے ۵ فلسطینی مسلمان شہید

فلسطینی نہتے مسلمانوں پر صہیونی فوج کی ظلم و بربریت کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، غاصب صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے علاقے خان یونس پربمباری کی جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔

خیال رہے کہ صیہونی جنگی طیاروں نے جمعہ کی رات بھی بیت لاھیا پر بمباری کی تھی۔

یاد رہے کہ اسرائیل دسمبر کے مہینے سے غزہ پر مسلسل حملے کر رہا ہے۔

 غزہ کی پٹی پر صیہونی فوج کے حملوں میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے ہیں اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close