تازہ ترین خبریںپاکستان

وطن عزیز کی حفاظت اور دفاع ہمارے ایمان کا حصہ ہے،علامہ راجہ ناصر عباس

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک کی حفاظت اور دفاع جزء ایمان ہے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیر صدار ت منعقدہ مرکز ی کابینہ کےاجلاس میں بھارت کے جارحانہ عزائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملکی سلامتی و دفاع کے لئےہر قسم کی قربانی دینے کا اعادہ بھی کیا گیا۔

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے اجلاس سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ وطن عزیز کی حفاظت اور دفاع ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت سمیت کسی بھی استعماری طاقت کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں دینگے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close