دنیاکشمیر

مقبوضہ کشمیر؛محرم کا جلوس روکنے کیلئے رکاوٹیں لگادی گئیں

قابض بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوس روکنے کیلئے رکاوٹیں لگا کر سڑکیں بند کردی ہیں۔

کشمیری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے سری نگر کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نےمحرم الحرام کے جلوس روکنے کیلئے سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے اہم راستے بند کر دیئے گئے ہیں۔

عزاداروں کا کہنا ہے کہ ہرقسم کی رکاوٹیں توڑ کر جلوس نکالے جائیں گے۔

 

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close