تازہ ترین خبریںکشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید ۵ کشمیری مسلمان شہید

 

جموں کشمیر کے کلگام میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے مزید ۵ کشمیری جوانوں کو شہید کردیا ہے۔

کشمیری ذرائع کا کہنا ہے کہ کلگام میں بھارتی قابض فورسزنے ریاستی دہشتگردی میں تینوں کشمیریوں کو چوگام نامی علاقے میں آپریشن کے دوران شہید کیا

رپورٹ کے مطابق قابض حکام نے کلگام اورضلع اسلام آبادمیں انٹرنیٹ سروس معطل کرنے علاقہ وادی میں ٹرین سروس بھی معطل کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری مسلمانوں پر ظلم وبربریت کا ختم نہ ہونے والا سلسلہ جاری ہے اور بین الاقوامی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close