تازہ ترین خبریںگلگت بلتستان

وزیر اعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمٰن کی چینی سفیر سے ملاقات

وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے گزشتہ روز چین کے سفیر یاو جنگ سے اہم ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق، وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے گزشتہ روز چین کے سفیر یاو جنگ سے ملاقات کی جس میں گلگت بلتستان میں ترقی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

چین گلگت بلتستان حکومت کو پانچ ارب روپوں کی سپیشل گرانٹ دے گا یہ رقم گلگت بلتستان حکومت کو ایک ہفتے کے اندر مل جائے گی۔

یہ رقم گلگت بلتستان میں عوامی فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔

چین کا پاکستان میں موجود سفارت خانہ اپنے خصوصی فنڈ سے گلگت بلتستان کے ہسپتالوں اور فلاحی اداروں کو دو کروڑ کی اشیا ضروریہ بھی فراہم کرے گا۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close