تازہ ترین خبریںکشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت جاری مزید ایک کشمیری مسلمان شہید

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک کشمیری شہید ہوگیا،جنوبی کشمیر میں ٹرین سروس بھی معطل کردی گئی ۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کا سلسلہ جاریہے،ضلع اسلام آباد میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک کشمیری مسلمان جام شہادت نوش کرگیا۔

کشمری ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی کے نام پر کشمیریوں کےگھروں پر دھاوا بولا اور بلادریغ ہتھیاروں کا استعمال کیا،جس سے ایک کشمیری شہید ہوگیا۔

قابض حکام نے جنوبی کشمیر میں ٹرین سروس بھی معطل کردی ہے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close