تازہ ترین خبریں

پاک فوج کے سربراہ کی جانب سے اہل وطن کو عید کی مبارکباد

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت تمام سروسز چیفس نے اہل وطن کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت تمام سروسز چیفس نے اہل وطن کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہل وطن کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید پر یہ خوشیاں اور پرامن ماحول ہمارے شہداء اور غازیوں کے مرہون منت ہیں۔

پاک کے سربراہ نے کہا کہ ہم اپنے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان پر اپنی رحمتیں ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close