تازہ ترین خبریںگلگت بلتستان

پاکستان کی ترقی اور مستقبل گلگت بلتستان سے جڑا ہوا ہے، مجلس وحدت المسلمین

مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ مختار امامی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور مستقبل گلگت بلتستان سے جڑا ہوا ہے وہاں کے عوام کو آئینی و قانونی حقوق دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ مختار امامی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور مستقبل گلگت بلتستان سے جڑا ہوا ہے وہاں کے عوام کو آئینی و قانونی حقوق دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ مختار امامی کا کہنا ہے کہ فاٹا کا قومی دھارے میں انضمام خوش آئند ہے فاٹا کے عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فاٹا کےمحب وطن عوام نے ایک طویل عرصہ مشکلات برداشت کی ہیں ایف سی آر جیسے کالے قانون نے عوام کی محرومیوں اور تکالیف میں اضافہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور مستقبل گلگت بلتستان سے جڑا ہوا ہے وہاں کے عوام کو آئینی و قانونی حقوق دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close