تازہ ترین خبریںپاکستان

حکومت نےرمضان المبارک میں ایک ہزار سے زائد اشیا پر سبسڈی کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک  کے بابرکت مہینے میں ایک ہزار سے زائد اشیا  کی قیمتوں میں رعایت دینے کا اعلان کردیا۔

اسلام نیوز کے مطابق حکومت حکومت پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 1000 سے زائد اشیاء سستے داموں دستیاب ہوں گی۔

 رپورٹ کے مطابق وقافی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لئے 1 ارب 73 کروڑ روپے سبسڈی کی حتمی منظوری دی ہے۔

 رمضان پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر ملنے والی سستی اشیاء میں آٹا، چینی، چائے، چاول، دال چنا، بیسن، خوردنی تیل، دودھ، مشروبات، کھجور اور مصالحہ جات سمیت دیگر اشیائے ضروریات شامل ہیں۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close