تازہ ترین خبریںپاکستان

بلوچستان: کالعدم لشکر جھنگوی کا سرغنہ رمضان مینگل گرفتار

مقامی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے اہل سنت و الجماعت( کلعدم سپاہ صحابہ) کے صوبائی سربراہ رمضان مینگل کو گرفتار کرلیا گیا۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، مقامی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے اہل سنت و الجماعت( کلعدم سپاہ صحابہ) کے صوبائی سربراہ رمضان مینگل کو گرفتار کرلیا گیا۔

واضح رہے کہ  رمضان مینگل نہ صرف اہل سنت والجماعت( کلعدم سپاہ صحابہ) کے صوبائی سربراہ ہے بلکہ کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا سرغنہ بھی ہے۔

یاد رہے کہ رمضان مینگل ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ و دیگر مذہبی شدت پسندی کے واقعات میں ملوث بتایا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ کوئٹہ اور ڈیرا اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات ایک بار پھر تیز ہوگئے ہیں۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close