تازہ ترین خبریںپاکستان

راولپنڈی میں خطرناک دہشت گردی کا منصوبہ ناکام کالعدم تنظیم کے 2دہشتگرد گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے راولپنڈی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق،کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے مخبرکی اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم الفرقان کے محمدابوبکر صادق اور محمد حشام جاوید کو چک بیلی روڈ ڈھوک حجام بس سٹاپ کے قریب سے گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بارودی مواد،سیفٹی فیوز وائر،ڈیٹونیٹرز برآمد کرلیئے۔

مقامی ذرائع کاکہناہے کہ ملزمان حساس اداروں کے ملازمین کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ملزمان کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی راولپنڈی میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close