تازہ ترین خبریں

پاکستانی شہری نے دبئی میں 10لاکھ ڈالر جیت لیے

دبئی  میں ہونے والی ایک قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری نے 10 لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم جیت لی۔

اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی ڈیوٹی فری قرعہ اندازی میں پاکستان شہری نے ایک ملین ڈالرز کا انعام حاصل کرلیا،  مالا مال ہونے والا خوش قسمت شخص محمد اکبر خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا رہائشی ہے۔

ڈیوٹی فری  قرعہ اندازی میں ملین ڈالر انعام کے علاوہ  ایک کار اور 2 موٹربائیکس بھی دی گئیں۔ بی ایم ڈبلیو کار  کا حق دار جاپانی شہری  ٹھہرا جب کہ ایک بھارتی  کے حصے میں موٹرسائیکل آئی۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close