تازہ ترین خبریں

جکارتہ مسافر بس میں دھماکہ ۳ہلاک ۲ زخمی

انڈونیشیا کے دارالحکومت میں واقع بس ٹرمینل میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم ۵افراد ہلاک یا زخمی ہوگئے ہیں۔

شیعہ ان اسلام: انڈونیشیا کے دارالحکومت میں واقع بس ٹرمینل میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم ۵افراد ہلاک یا زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مشرقی جکارتہ کے ایک بس اڈے پر ہونے والے حملے میں ۵افراد خاک وخون میں غلطاں ہوگئے ہیں۔

انڈونیشیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ خودکش تھا ہلاک ہونے والوں میں سے ایک کا تعلق خودکش بمبارسےتھا۔

المیادین ٹی وی کے مطابق مشرقی جکارتہ کے ایک بس اسٹیشن کے قریب خودکش حملے میں کئی گاڑیاں تباہ اور ۵ افراد ہلاک یا زخمی ہوگئے ہیں۔

 

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close