تازہ ترین خبریں

سعودی فرمانروا ماسکو جائیں گے

سعودی عرب کے بادشاہ ماسکو کا دورہ کرنے کرنے والے ہیں

 رپورٹ کے مطابق سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان بن عبدالعزیز بہت جلد ماسکو کے دورے پر جائیں گے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی بادشاہ نے سفر کی تیاری کی ہدایات جاری کردیا ہے۔

واضح رہے ماسکو اور ریاض کے درمیان شام سمیت بہت سارے سیاسی مسائل پر سخت اختلافات پائے جاتے ہیں۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close