تازہ ترین خبریں

یمنی بیلسٹک میزائل کا خوف ریاض شاہی محل خالی

ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ آل سعود نے یمنی بیلسٹک میزائل کے خوف سے کئی بادشاہی محل اور بعض دیگر شہروں کو خالی کردیا  ہے۔

رپورٹ کے مطابق، یمنی بیلسٹک میزائل نے آل سعود پر خوف طاری کردیا ہے جس کی وجہ سے کئی شاہی محل اور قصبوں کو خالی کردیا گیا ہے۔

با خبر ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی حکام نے یمنی سرکاری فوج کے میزائل حملوں کے پیش نظر کئی شاہی محل خالی کرکے خاندان کو کسی نا معلوم جگہ منتقل کردیا ہے۔

واضح رہے کہ یمنی سرکاری فوج نے ریاض پر بیلسٹک میزائل کا حملہ کردیا تھا جوکہ ٹھیک نشانے پر جا لگاتھا۔

یاد رہے سعودی حکام نے میزائل حملے کے بارے میں سکوت اختیار کرتے ہوئے کسی قسم کے اظہار خیال سے گریز کیا تھا۔

 

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close