تازہ ترین خبریں

محرم کی آمد پر اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی سے منسلک غیر ملکی ثقافتی اداروں کے ساتھ یک روزہ نشست+تصاویر

محرم الحرام کی آمد پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ نے اسمبلی سے منسلک غیر ملکی ثقافتی اداروں کے مدیران کے ساتھ یک روزہ میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں ثقافتی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر ایمانی مقدم اور حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد حسن میردامادی نے گفتگو کی۔

 

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close