تازہ ترین خبریں

لبنان کے شہر صیدا میں کار بم دھماکہ، فلسطینی رہنما شہید+ تصاویر

لبنان کے شہر صیدا میں فلسطینی تحریک الفتح کے رہنما فتحی زیدان کی گاڑی کے راستے میں ہوئے کار بم دھماکے کی وجہ سے فتحی زیدان کی شہادت واقع ہو گئی۔
یہ دھشتگردانہ حملہ لبنان میں موجود امریکیوں کے اسکول کے قریب انجام پایا جس میں دو آدمی زخمی ہوئے ہیں۔
بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ بم فتحی زیدان کی گاڑی کے نیچے رکھا ہوا تھا۔ دھماکے کے فورا بعد سکیورٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لوگوں کو حادثہ کے مقام سے دور کیا۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close