تازہ ترین خبریں

یمن میں مفرور صدر منصور ہادی کا سینئر کمانڈر ہلاک

رپورٹ کے مطابق صنعا سے موصولہ خبروں میں کہا گیاہے کہ مفرور صدر منصورہادی کا سینیئرکمانڈر زیدالحوری اپنے پندرہ ساتھیوں کےہمراہ صنعا کےعلاقےنہم میں ہلاک کردیا گیا – یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے یہ کارروائیاں اس وقت انجام دیں جب مفرورصدر کے افراد شمال مشرق کی جانب سے صنعا کی جانب پیشقدمی کی کوشش کررہے تھے- اس درمیان اطلاعات ہیں کہ سعودی عرب نے یمن میں جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی ہے – خبروں میں بتایاگیا ہے کہ سعودی عرب نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ صنعا کے کئی علاقوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close