تازہ ترین خبریں

سعودی شاہ کی ترک صدر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال + تصویر

رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان اپنے غیر ملکی دورے کے اگلے مرحلے میں ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ ایئرپورٹ پر ترک صدر رجب طیب اردوآن نے شاہ سلمان کا خیرمقدم کیا۔ ترک صدر اور شاہ سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات، اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شاہ سلمان چودہ اور پندرہ اپریل کو ہونے والی اسلامی ملکوں کی تنظیم او آئی سی کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس 14 اور 15 اپریل کو استنبول میں منعقد ہو رہا ہے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close