تازہ ترین خبریں

امریکی ریاست سان فرانسیسکو میں اسرائیلی مخالف مظاہرہ

رپورٹ کے مطابق سان فرانسیسکو یونیورسٹی میں طلباء اور اساتذہ نے یہ مظاہرہ اس وقت کیا جب صیہونی حکومت کا ایک اعلی عہدیدار نائربرکات وہاں پہنچا۔ طلباء نے مطالبہ کیا کہ نائربرکات کو فوری طور پر یونیورسٹی سے باہر نکالا جائے۔ مظاہرین، اپنے ہاتھوں میں فلسطین کا پرچم اٹھائے ہوئے تھے اور فلسطین پر صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ مظاہرین نعرے لگا رہے تھے کہ صیہونی حکومت ایک نسل پرست حکومت ہے۔ سان فرانسیسکو یونیورسٹی میں اسرائیل مخالف یہ مظاہرہ ایک ایسے وقت ہوا ہے جب امریکہ کے بہت سے کلیسا اور اعلی تعلیمی اداروں نے پہلے ہی اسرائیل کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close