تازہ ترین خبریں

لاہور میں خودکش حملہ آور وہابی مدرسہ کا تربیت یافتہ تھا

رپورٹ کے مطابق لاہور کے تفریحی مرکز گلشن اقبال پارک میں دھماکہ کرنے والےخود کش حملہ آور کے دو بھائیوں کو مظفر گڑھ سے حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ خود حملہ آور دہشت گرد8 سال سے لاہور میں تھا اور وہاں کے ایک وہابی مدرسے میں پڑھا بھی اور پڑھا بھی رہا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق لاہور میں دھماکہ کرنے والا مبینہ خودکش حملہ آور محمد یوسف کے ملنے والے شناختی کارڈ کے مطابق اس کا تعلق مظفر گڑھ کے موضع فتح سُہرانی سے ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق مبینہ حملہ آور 8 سال سے لاہور میں تھا اور وہاں کے ایک وہابی مدرسے میں پڑھا بھی اور پڑھا بھی رہا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی ملتان نے موضع فتح سہرانی میں مبینہ حملہ آور کے گھر پر چھاپہ مارکر اس کے دو بھائیوں کو حراست میں لے لیاہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close