تازہ ترین خبریں

اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا+ تصاویر

نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کی افواج نے اس ملک میں سرگرم دھشتگردوں تک پہنچائے جانے والے اسرائیلی اسلحے کو صوبہ السویدا کے مضافاتی علاقے میں ضبط کر لیا۔
شامی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق اس ملک کے عہدہ داروں نے ایک ایسی گاڑی کو ضبط کئے جانے کی خبر دی ہے جو اسرائیلی اسلحے سے لیس تھی اور اسے دھشتگردوں تک منتقل کرنا چاہتی تھی۔
واضح رہے کہ شام میں سرگرم دھشتگردوں کو سعودی عرب، اسرائیل اور ترکی سے اسلحہ اور دیگر مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close