تازہ ترین خبریں

شام کے صدر کی والدہ کا انتقال ہوگیا+ تصویر

رپورٹ کے مطابق شام کے سابق صدر حافظ الاسد کی اہلیہ اور شام کے موجودہ صدر بشاراسد کی والدہ انیسہ احمد کا 86 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ شامی صدر بشار اسد کی ماں کا انتقال دارالحکومت دمشق کے ایک اسپتال میں ہوا ، وہ مغربی شام کے گاﺅں لتاکیا میں پیداہوئی تھیں اور سابق صدرحافظ الاسد کیساتھ 1957ءمیں شادی کی۔ صدارتی دفتر نے بشارالاسد کی والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے ایک بیان میں اظہار تعزیت کرنیوالے لوگوں کا شکریہ اداکیا۔ اطلاعات کے مطابق انسیہ احمد کے پانچ بچوں میں سے صدر بشار اسد تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ دیگر بچوں میں بشریٰ ، باسل ، ماجد اور مہر شامل ہیں.

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close