تازہ ترین خبریں

الرمادی کے مشرق میں 37 وہابی دہشت گرد ہلاک

رپورٹ کے مطابق عراقی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار کے شہر الرمادی کے مشرق میں 37 وہابی داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔عراقی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق عراقی فوج کی کارروائي البوشجل علاقہ میں ہوئی جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گرد زخمی بھی ہوگئے ہیں عراقی وزارت دفاع کے مطابق اس کارروائی میں دہشت گردوں کی گئی گاڑیاں بھی تباہ و برباد ہوگئی ہیں۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close