تازہ ترین خبریں

ایران پرعائدعالمی پابندیاں آج ختم کیے جانے کا امکان

رپورٹ کے مطابق ایران پرلگائی گئی پابندیوں کےخاتمےکا وقت قریب آ گیا ہے۔ بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی آج اپنی رپورٹ سلامتی کونسل کو بھیجے گی، جس میں بتایا جائے گا کہ ایران نے معاہدے کی کتنی پاسداری کی ہے۔ جس کے بعد ایران پر عائد پابندیاں ختم کیے جانے کا امکان ہے۔

گزشتہ سال جولائی میں عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان تاریخی جوہری معاہدہ طے پایا تھا، تاہم امریکی کانگریس اور اسرائیل کی جانب سے اس معاہدے پر کھل کر تنقید کی گئی تھی۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close