تازہ ترین خبریں

مغربی صوبے الانبار میں داعش کی طویل سرنگ کا انکشاف

رپورٹ کے مطابق عراق میں جنگی آپریشن کی خبریں دینے والے فوج کے پریس دفتر نے بتایا ہے کہ عراق کی عوامی رضاکار فورس نے صوبہ الانبار میں چھے کلومیٹر طویل ایک سرنگ کا پتہ لگایا ہے جو فلوجہ شہر کو بغداد بین الاقوامی شاہراہ سے ملاتی تھی – اس درمیان عراق کے انسداد دہشت گردی کے ادارے نے بھی خبر دی ہے کہ الرمادی شہر کے مرکزی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرا لیا گیا ہے – عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے گذشتہ دسمبر کے وسط میں الرمادی شہر کو آزاد کرانے کی کارروائی شروع کی تھی –

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close