تازہ ترین خبریں

یمنی فورسز نے المخا کے سواحل پر سعودی عرب کی ایک جنگی کشتی کو تباہ کردیا ہے

یمنی فورسز نے المخا کے سواحل پر سعودی عرب کی ایک جنگی کشتی کو تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی یہ پانچویں جنگی کشتی ہے جسے یمنی فورسز نے نشانہ بنا کر تباہ کیا ہے۔ ادھر یمنی فورسز نے صوبہ تعز کے بعض علاقوں کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close