تازہ ترین خبریںدنیا

افغانستان «الیشنگ» شہرمیں گورنرہاؤس پرخودکش حملہ، متعدد افراد جاں بحق


ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کے صوبے لقمان کے مرکزی شہر «الیشنگ» میں گورنرہاؤس کے قریب خودکش دھماکے میں متعدد افراد مارے گئے ہیں۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ لقمان کے گورنر کے ترجمان «اسدالله دولت‌زی» نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنرہاؤس کے قریب خودکش بمبار نے خود کو اڑا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ دھماکے میں 35 افراد شدید زخمی ہوئےہیں۔
آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش حملے میں 6افراد جاں بحق اور40 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ خودکش بمبار نے بارود سے بھری کارکوگونرہاؤس کی عمارت سے ٹکرانے کی کوشش کی۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close