تازہ ترین خبریںپاکستان

راولپنڈی میں جلوس کی سیکیورٹی کے متعلق خصوصی ہدایات جاری

ریجنل پولیس آفیسر نے راولپنڈی میں جلوس کی سیکیورٹی کے متعلق خصوصی ہدایات جاری کیں۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی محمداحسان طفیل نے تھانہ ائرپورٹ راولپنڈی کے علاقے میں محرم الحرام کے جلوس کی سیکورٹی ڈیوٹی کا معائنہ کیا۔
آرپی او نے اس موقع پرموجود افسران کو جلوس کی سیکورٹی کے متعلق خصوصی ہدایات جاری کیں۔
انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی کو ہر ممکن طریقے سے یقینی بنایا جائے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close