تازہ ترین خبریںدنیا

عراق میں ایک امریکی فوجی ہلاک


عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا میں ایک امریکی فوجی اہلکار مارا گیا ہے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، الفرات نیوز نے خبر دی ہے کہ صوبہ نینوا میں ایک امریکی اہلکار کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا ہے۔

امریکی فوجی اہلکار عراقی فوجیوں کے ساتھ گشت پر مامور تھا صوبہ نینوا کے شمالی علاقےمیں مارا گیا۔

عراقی اور امریکی فوج نے تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔

واضح رہے کہ عراق قوم اس ملک میں غیرملکی افواج کی موجودگی سے سخت نالاں ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close