تازہ ترین خبریںپاکستان

ملک کے وزیراعظم اور عام شہری کا ایک ہی اسپتال میں علاج ہوگا، عمران خان


وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جہاں سرکاری اسپتالوں کا معیار ایسا ہو کہ عام آدمی اور وزیراعظم سب علاج کے لئے وہاں جائیں۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عمران خان نے کہا کہ اسپتالوں کو ٹھیک کرنے کے لئے مزید اصلاحات لائیں گے، ہم ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جہاں سرکاری اسپتالوں کا معیار ایسا ہو کہ عام آدمی اور وزیراعظم سب علاج کے لئے وہاں جائیں۔
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف تین مرتبہ وزیراعظم بنے، ان کے علاج پر قوم کے 28 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جتنا چاہے شور مچائے ہم نے کسی کو نہیں چھوڑنا ہے ایک، ایک کا احتساب کرنا ہے۔
وزیراعظم نے مستحق افراد میں ہیلتھ کارڈز بھی تقسیم کیے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close